Skip to product information
1 of 1

welcome book port

Shama By A R Khatoon

Shama By A R Khatoon

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Rs.750.00 PKR Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out

 By A R Khatoon

Pages 567

اس ناول کا پلاٹ نہایت دل کش ہے، مسٹر شرما اور اختر حسین کے خاندان میں مہمان داری کو اس ناول کا پلاٹ بنایا گیا جس سے اس زمانے میں دہلی میں ہندو مسلم کے درمیان آپسی بھائی چارگی کا اندازہ ہوتا ہے، زبان نہایت ہی شستہ اور اسلوب بیان پاکیزہ ہے، مکالموں کی زبان روز مرہ جیسی ہے۔ اے ۔ آر۔ خاتون نے اس ناول کے لکھنے میں مغرب کی تنقید کے بجائے خود اپنے مشاہدے کو بنیاد بنا کرہندوستانی معاشرے کے مختلف پہلوؤں کو دکھایا ہے ، اس ناول میں جدیدو قدیم رسم و رواج کو بڑے ہی معتدل نگاہ سے دیکھا گیا ہے،

View full details