1
/
of
1
Dar ul Mushaf
Rasail Min Umar Bin Al Khitab
Rasail Min Umar Bin Al Khitab
Regular price
Rs.700.00 PKR
Regular price
Rs.900.00 PKR
Sale price
Rs.700.00 PKR
Quantity
Couldn't load pickup availability
Rasail Min Umar Bin Al Khitab
رسائل من عمر بن الخطاب کا اردو ترجمہ
ادھم شرقاوی فلسطین کے معروف مصنّف اور ناول نگار ہیں۔ماضی قریب میں ان کی مشہور زمانہ کتاب”رسائل من القرآن“ نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی اور بالخصوص عالمِ عرب میں یہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب بن گئی۔ان کا اسلوب نہایت خوبصورت،کامیاب اور پُرکشش ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک قاری کو کتاب مکمل کرنے کے بعد بھی یہ محسوس ہی نہیں ہوتا کہ یہ کتاب اصل میں عربی میں ہے جسے برادرم نے اردو کے قالب میں ڈال دیا ہے۔
Share
