1
/
of
1
atish fashan
Kiya Kiya Na Dekha by Haji Habib Ur Rehman
Kiya Kiya Na Dekha by Haji Habib Ur Rehman
Regular price
Rs.2,400.00 PKR
Regular price
Rs.3,000.00 PKR
Sale price
Rs.2,400.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
Kiya Kiya Na Dekha - کیا کیا نہ دیکھا
Writer: Haji Habib Ur Rehman
Pages: 1040
Category: Autobiography
نامور پولیس آفیسر سابق ڈائریکٹر انٹیلی جنس و سابق آئی جی پولیس سندھ و پنجاب حاجی حبیب الرحمن کے انٹرویو پر مشتمل ’’کیا کیا نہ د یکھا‘‘ کے نام سے کتابی صورت میں ۔ صحافتی دنیا کا یہ طویل ترین انٹرویو، ایک ہزار سے زائد صفحات اور کوئی چار لاکھ الفاظ مشتمل ہے۔ منیر احمد منیر نے سالہا سال اہم اور حساس عہدوں پر فائز رہنے والے حاجی حبیب الرحمن سے اہم قومی واقعات اور راز اگلوانے کے لیے 4226 سوالات کئے۔ جن کے جواب میں حاجی حبیب الرحمن نے پاکستان کی 72 سالہ تاریخ کے کئی اہم واقعات و سیاسی و قومی المیوں اور حکمرانوں کی خفیہ سرگرمیوں اور بعض حسینائوں کے روز و شب سے پردہ اٹھایا ہے۔
atish fashan
pages 1040
Share
