1
/
of
1
Dar ul Ilm Karachi
HADI ALAM By MUHAMMAD WALI RAZI
HADI ALAM By MUHAMMAD WALI RAZI
Regular price
Rs.480.00 PKR
Regular price
Rs.600.00 PKR
Sale price
Rs.480.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
حضور صلی اللہ علیہ کی مبارک سیرت طیبہ پر ہزاروں مصنفین نے اپنے کمالات کے جوہر دکھا کر اس مبارک موضوع پرہزاروں کتب کی صورت میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے ۔ اسی سلسلے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پراردو زبان میں پہلی بار ایک غیر منقوط کتاب ( یعنی ایسے حروف کے بغیر لکھی ہوئی جن میں نقطہ ہوتا ہے ) ۔ اس ضخیم اور خوبصورت کتاب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کے دورِاول سے لے کرحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصالِ مسعود تک تمام واقعات کوکمالِ صحت علمی کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب 400 سے زائد صفحات اور تقریبا پونے دو سو عنوانات پر مشتمل ہے ۔ یہ کتاب اپنی شانِ انفرادیت کا ایک عجیب شاہکار ہے ۔ اس کتاب میں جا بجا حواشی بھی لکھے گئے ہیں جن کی بدولت اغلاق و ابہام کے شاذونادر مقامات کو سہل اور قابلِ فہم بنا دیا ہے ۔
Share
