Skip to product information
1 of 1

ali miyan publications

DEEWAR E SHAB (COMPLETE SET) - دیوار شب by Aliya Bukhari

DEEWAR E SHAB (COMPLETE SET) - دیوار شب by Aliya Bukhari

Regular price Rs.1,300.00 PKR
Regular price Rs.1,600.00 PKR Sale price Rs.1,300.00 PKR
Sale Sold out

Pages 510+512

دیوارشب کی کہانی معاشرے سے جڑے چند بہت حساس پہلوؤں کو لے کر آگے بڑھتی ہے- گزشتہ چند دھائیوں میں پیسے کے بے بہا پھیلاؤ اور چکا چوند کے نتیجے میں تیزی سے بدلتے ہوئے انسانی رویے اور اخلاقی اقدار ناول کا موضوع ہیں- وہ سماج جہاں صرف پیسہ ہی عزت کا معیار بن چکا ہے اور حلال،حرام کی پرواہ کیے بغیر ہر غاصب خود غرض اور سفاک شخص کو سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے اور پیسے کے نشے میں چور ظالمانا اور بے حس رویے، دلوں اور زندگیوں سے کھیلتے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ حرام رزق کی نحوست باآلاخر انہیں گھیرےگی---- کیونکہ یہ رب کا وعدہ ہے-
عالیہ بخاری کا دو حصوں پر مشتمل انتہائی بہترین ناول " دیوارشب "

View full details