Skip to product information
1 of 1

Al Faisal

محسنِ انسانیت ﷺ، اعلی ایڈیشن Mohsin E Insaniyat PBUH, Deluxe Edition

محسنِ انسانیت ﷺ، اعلی ایڈیشن Mohsin E Insaniyat PBUH, Deluxe Edition

Regular price Rs.1,920.00 PKR
Regular price Rs.2,400.00 PKR Sale price Rs.1,920.00 PKR
Sale Sold out


“محسن انسانیت ﷺ” کے مطالعہ سے بقول مؤلف حضور ﷺ کی پوری حیات طیبہ پر ایک اجمالی نظر ہو جاتی ہے۔ اور حالات و واقعات اس ترتیب سے سامنے آتے ہیں کہ آدمی خود اس دور میں شریک ہو جاتا ہے۔ اور اپنے آپ کو حق و باطل کی کشاکش میں حصہ دار محسوس کرتا ہے۔ پھر ان فضاؤں سے لوٹتا ہے تو ایمان و کردار کی نئی روح اپنے ساتھ لاتا ہے۔

بقول جناب ماہر القادریؒ: “محسن انسانیت ﷺ” میں نعیم صدیقی کے قلم کی طہارت، فکر کی پاکیزگی، دل کا سوز اور دینی شغف پوری طاقت کے ساتھ ابھرتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ ایک ایک سطر محبت رسول ﷺ کی خوشبو میں بسی ہوئی اور ایک ایک ورق پر عقیدت کے لعل و گوہر جگمگ کرتے ہوئے۔۔۔ جناب نعیم صدیقی نے کاغذ پر جو نقوس بنائے ہیں وہ انشاءاللہ دلوں پر منتقل ہوتے رہیں گے اور اس طرح ان کا نام اور کام باقی رہے گا۔

View full details